خزانہ ڈویژن کا تعلق وفاقی حکومت کے خزانہ کے معاملات اور مجموعی طور پر ملک کے مالی معاملات سے ہے، جیسا کہ سالانہ بجٹ کے گوشواروں اور وفاقی حکومت کے اداروں کے پارلیمانی اکاونٹس اور آڈٹ کے لیے اضافی بجٹ کے گوشواروں کی تیاری، جنہیں ۱۹۷۳ء کے قواعد کار کے تحت تفویض کیا گیا ہے۔

 

ان مناسب اور راست معاشی پالیسیوں کو فروغ دینا جو پاکستان کو مستحکم معاشی ترقی کی جانب گامزن کریں اور جو صالح اور شفاف مالی انتظام کی بدولت، اپنے باصلاحیت پیشہ ور ماہرین کے ذریعے، مستقل بنیادوں پر تمام شہریوں کا معیارِ زندگی بلند کرنے کے لیے کوشاں رہنا۔



 
 

 
Official Email ISO CERTIFIED